عراق

عراق کے داخلی امور میں سعودی عرب کی مداخلت

خبر رساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کے دوران فلوجہ آپریشن کی کامیابیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب کے سفیر کے بیانات اشتعال انگیز ہیں۔

عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے عراق کے مختلف علاقوں میں داعش کے حالیہ دہشت گردانہ اقدامات کے بارے میں کہا کہ داعش نے اپنے اوپر پڑنے والے دباؤ کوکم کرنے کے لئے کار بم دھماکوں سمیت دہشت گردانہ اقدامات کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

موفق الربیعی نے مزید کہا کہ جب تک وہابی نظریات کا پرچار کیا جاتا رہے گا اور دہشت گردوں کو اسلحہ جاتی اور لاجسٹک امداد ملتی رہے گی تب تک دہشت گردی جاری رہے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button