پاکستان

کل بعد نماز جمعہ ریاستی اداروں کی شیعہ دشمنی کے خلاف احتجاج کیا جائے، علامہ حسن ظفر نقوی

شیعیت نیوز: مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے کل ‘ ۱۰ جون بروز جمعہ ‘ ملک بھر ریاستی اداروں کی شیعہ دشمن پالیسیوں ، کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف حکومت اور ریاستی اداروں کی خاموشی و مجرمانہ غفلت اور ۱۳ مئی سے مکتب اھلبیت (ع) کے مطالبات اور پر امن پاکستان کیلے بھوک ھڑتال پہ بیٹھے علامہ راجہ ناصر عباس سے اظہار یکجہتی کیلے ‘ یوم احتجاج ‘ منانے کا اعلان کیا گیا ھے ۔

اپنے اپنے شہروں میں بھرپور احتجاجی مظاھروں اور ریلیوں کا انعقاد کریں اور ظالم حکمرانوں اور اسٹیبلشمینٹ کو اپنی بیداری اور علامہ راجہ ناصر عباس سے یکجہتی کا پیغام پہنچا دیں ۔۔

 
یوم الجمعہ ظالم حکمرانوں کے خلاف ‘ یوم احتجاج ‘

متعلقہ مضامین

Back to top button