داعش نے کربلا میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

08 جون, 2016 00:00

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے کربلائےمعلی میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ عراقی ذرائع کے مطابق حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک سے 5 کلو میٹر دور بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

1:31 صبح مئی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔