داعش نے موصل میں 19 ایزدی فرقے کی خواتین کو جہاد النکاح (زنا) سے انکار پر زندہ جلا دیا

07 جون, 2016 00:00

شیعت نیوز ۔۔سعودی عرب کی سرپرستی میں شام و عراق میں اعلان خلافت کرنے والے تکفیری گروہ داعش نے موصل میں 19 ایزدی فرقے کی خواتین کو جہاد النکاح (زنا) سے انکار پر زندہ جلا دیا 

غیرت مند خواتین کا جرم یہ تھا کہ انہوں نے داعش دھشت گردوں سے زنا کاری جہاد النکاح کو مسترد کرکے پاک دامن رھنے کو ترجیح دی تھی

8:06 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔