داعش نے اپنے پانچ دہشت گردوں کی زبان کاٹ دی

25 مئی, 2016 00:00

داعش دہشت گردوں نےعراق کے شہر فلوجہ سے بھاگنے والے اپنے پانچ دہشت گردوں کی زبانیں کاٹ دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق داعش نے اپنی کونسل کی جانب سے حکم صادر کرنے کے بعد پانچ دہشت گردوں کی زبانیں کاٹ دی ہیں داعش دہشت گردوں نے یہ کام عام شہریون کے سامنے انجام دیا ہے۔ ادھر عراقی فوج نے اتوار سے فلوجہ کو داعش دہشت گردوں سے آزادکرانے کے لئےف وجی کارروائی کا آغاز کررکھا ہے اور اسد وران عراقی فورسز نے دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔

4:00 صبح اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔