مشرق وسطی

عراق اور شام میں داعش کے ٹھکانوں پر 25 ہوائی حملے

 امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عراق اور شام میں داعش کے ٹھکانوں پر 25 حملے کئے ہیں بعض ذرائع کے مطابق امریکہ ان حملوں کے ذریعہ  داعش کو اسلحہ  فراہم ہے۔

امریکی فوج نے اپنے بیان میں کہاہے کہ امریکی فضائیہ نے عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر 17 اور شام میں داعش کے ٹھکانوں پر 8 حملے کئے ہیں جن میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ و برباد ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button