حلب میں شامی فورسز اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی جاری

02 مئی, 2016 00:00

 شام کے شہر حلب میں شامی فورسز اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق حلب کے الزہراء علاقہ میں وہابی دہشت گردوں اور شامی فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ گذشتہ دنوں میں دہشت گردوں نے حلب شہر میں راکٹوں سے متعدد حملے کرکے سیکڑوں شہریوں کو جاں بحق اور زخمی کردیا۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد شکست کھانے کی صورت میں عام شہریوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتے ہیں۔

12:29 شام جون 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔