جب اسرائیل نے قطر پر حملہ کیا تو خلیجی ممالک خاموش کیوں رہے، عوام کا تکفیری مولویوں سے سوال
شیعیت نیوز : ایران پر بھونکنے والے تکفیری مولویوں اور کالعدم لشکر جھنگوی و سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے سامنے ایک سیدھا سوال ہے کہ جب اسرائیل نے قطر پر حملہ کیا، حماس کی قیادت شہید ہوئی اور حماد بھی شہید ہوئے تو خلیجی ممالک میں سے کسی نے اسرائیل پر حملہ کیوں نہیں کیا؟
یہ وہی خلیجی ممالک ہیں جن کی ہڈیاں کھانے والے پاکستانی تکفیری مولوی ایران پر ہر وقت بھونکتے رہتے ہیں کہ ایران خلیجی ممالک پر حملے کرتا ہے، ایران عرب ممالک کو نشانہ بناتا ہے۔ مگر جب ان کے اپنے آقا اسرائیل نے قطر کو نشانہ بنایا تو یہ تکفیری کتے اپنے خلیجی آقاؤں کے سامنے دم ہلاتے رہے اور اسرائیل کے خلاف ایک لفظ نہ بولا۔
ابھی کویت اور دیگر خلیجی ممالک سے ایران پر حملے ہوئے اور ان ممالک نے امریکہ کو اپنی سرزمین استعمال کرنے دی، مگر کسی نے اسرائیل کے خلاف ایک گولی نہ چلائی۔
یہ بھی پڑھیں: چہلمِ سید الشہداءؑ کی تیاریاں جرم بن گئیں، ایم ڈبلیو ایم کے عہدیداروں کے گھروں پر ریڈ، صدر سمیت 4 گرفتار
کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے دہشتگرد پاکستان میں بیٹھ کر امریکہ، اسرائیل اور خلیجی ممالک کے دیے ہوئے پیسوں سے ایران پر بھونکتے ہیں کیونکہ جس تھالی میں کھاتے ہیں اس میں چھید نہیں کرتے۔ ان سے پوچھا جائے کہ جب تمہارے خلیجی آقاؤں کا باپ اسرائیل ان پر حملے کرتا ہے تو تم خاموش کیوں ہو جاتے ہو؟







