یمن

یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی بمباری

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کو یمن کے جنوبی صوبے تعز کے علاقے "موزع ” پر بمباری کی جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں عام شہری زخمی ہوگئے۔ سعودی ایجنٹوں نے صوبہ صنعا کے علاقے "نہم” پر بھی حملہ کیا ہے۔ سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی یمن کے صوبے الجوف اور جنوبی یمن کے صوبے البیضاء کے مختلف علاقوں پر بھی بمباری کی ہے، ان حملوں میں رہائشی مکانات کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ ادھر یمن کی فوج اور عوامی رضاکاروں نے صوبہ مآرب کے علاقے ہیلان پر سعودی ایجنٹوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button