یمنی افواج کا مغربی ساحل پر سعودی ٹھکانوں پر میزائل و ڈرون حملہ
یمن
شیعیت نیوز : مغربی یمن کے ساحلی علاقوں میں یزیدی سعودی رجیم کی حمایت یافتہ فورسز کے ٹھکانوں کو میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق الخوخہ اور المخا کے علاقوں میں بھی سعودی وابستہ فورسز کے اڈوں پر حملے کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: سید عبدالملک حوثی کا قرآن کی توہین پر سخت ردعمل، مسلم ممالک کو اقتصادی اور سیاسی پابندیوں کا مشورہ
تاہم اب تک ان حملوں کے نتیجے میں ہونے والی ممکنہ ہلاکتوں یا نقصانات کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔







