سعودی رجیم کی آرامکو تنصیبات میں شدید دھماکے، جازان اور جبیل میں بڑی تباہی

09 اگست, 2026 07:19

شیعیت نیوز : یزیدی سعودی رجیم کی آرامکو تنصیبات میں اتوار کی صبح شدید دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سعودی وزارتِ توانائی نے جازان کے علاقے میں آرامکو کی تنصیبات پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعدد دھماکے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ ناسا کے سیٹلائٹس نے مشرقی سعودی عرب کے جبیل میں واقع آرامکو کے بری گیس پاور پلانٹ میں بھی دھماکے کی اطلاع دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: منافق اردوگان کا نیا چہرہ: کل یمن میں قتل و غارت پر محاسبہ کا مطالبہ، آج خود سعودی رجیم کے ساتھ

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی آرامکو کی جازان ریفائنری کو حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے نتیجے میں یہ دو ہفتوں سے زائد عرصے تک جلتی رہی۔ یہ حملے یزیدی رجیم کی جارحیت کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کا ایک نیا باب ہیں۔

8:32 صبح اگست 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔