کراچی پولیس کالعدم تکفیری دہشتگردوں کے نشانہ پر، فائرنگ سے 7 پولیس اہلکار شہید

20 اپریل, 2016 00:00

شیعیت نیوز:  کراچی کے علاقہ اورنگی ٹاؤن بنگلابازار میں پولیس موبائل پر  کالعدم دہشتگرد جماعت کے کارکنان  نے پولیس موبائل پر حملہ کرکے ۷ اہلکاروں کو شہید کردیا ہے، اورنگی ٹاون شہید پولیس اہلکاروں کی شناخت وزیر احمد، غلام حسین ، غلام رسول ، اسماعیل، رستم اور گل خان کے ناموں سے کی گئی ہے، ڈی آئی جی ویسٹ کا کہنا ہے جی  شہید ہونے والے اہلکاروں نے دہشتگردوں پر فائرنگ بھی کی تھی انہوں نے بتایا کہ پہلی موبائل میں 4 پولیس اہلکار اور دوسری موبائل میں 3 اہلکار تھے، حملہ آور 4 موٹرسائیکلوں پرسوار تھے جنکی تعداد ۸ تھی۔

11:04 شام اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔