شامی فورسز کا القلمون میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

09 اپریل, 2016 00:00

 شامی فورسز نے شام کے علاقہ القلمون میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے اس علاقہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائياں تیز کردی ہیں۔ادھر شام کے صوبہ حلب میں بھی دہشت گردوں اور شامی فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ادھر شامی فوج نے دمشق کے اطراف میں ایک کارروائی کے دوران 6 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

12:06 صبح اپریل 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔