پاکستان

ن لیگ کے کالعدم لشکر جھنگوی و سپاہ صحابہ سے روابط ہیں، صاحبزادہ حامد رضا

شیعیت نیوز: سنی اتحاد کونسل کے چیئر مین صاحبزادہ حامد رضاخان نے نے ن لیگ کو دہشتگردوں کا معاون قرار دیدتے ہوئے کہاکہ ن لیگ کے کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ سے روابط ہیں، یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی چینلر سماٗ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انکا کہنا تھا کہ ن لیگ دہشتگردوں کا بڑا سیاسی ونگ ہے جسکے کالعدم جماعتوں لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ سے روابط ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button