پاکستان

پہلے دھماکے ایک ماہ میں ہوتے تھے اب چھ ماہ میں ہوئے، ثنا اللہ کی منطق

شیعیت نیوز:  دھماکے کے فورا بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر قانون راناثنااللہ نے عجیب منطق پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ پہلے ہرماہ دھماکے ہوتے تھے لیکن ابھی چھ ماہ بعد ہوا ہے لاہور محفوظ ہے کچھ نہیں ہوا ۔

واضح رہے کہ رانا ثنااللہ ہمیشہ پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے سخت مخالف رہے ہیں جس کی اہم وجہ خود ان کا دہشتگردوں اور کالعدم جماعتوں کے ساتھ ملاپ اور گڑھ جوڑ ہے۔

یہ بھی پڑھیں!!

رانا ثناء اللہ کے دہشتگردوں سے رابطے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں، شرجیل انعام میمن 

خورشید شاہ نے دہشتگرد وزیر رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

سنی اتحاد کونسل نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

متعلقہ مضامین

Back to top button