پاکستان

تبلیغی جماعت کے جنید جمشید کی اہلسنت نوجوانوں نے کٹائی لگادی

شیعیت نیوز: گلوکاری چھوڑ کر مذہب کی جانب راغب ہونے والے اور ملبوسات کے معروف برانڈ کے مالک ،تبلیغی جنید جمشید پر بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مشتعل ہجوم نے حملہ کیا۔

ہفتے کو رات گئے جنید جمشید پر ہونے والے حملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

مذہبی رہنما کے خلاف مشتعل افراد نعرے لگا رہے تھے، حملہ کرنے والے افراد کا دعویٰ تھا کہ جنید جمشید نے اسلام کی مقدس شخصیت کی توہین کی ہے، اس دوران 8 سے 10 افراد کے گروہ میں سے کئی نے ان پر جھپٹ کر حملہ کر دیا۔

حملہ کرنے والے افراد نے متعدد بار جنید جمشید کو گھونسے مارے ایک لمحے کے لیے ان کو چھوڑا لیکن پھر دوبارہ ان کو پکڑنے کی کوشش کی۔

 

 

اھلسنت مسلمان بھائیوں کہ ھاتھوں دیوبندی جنید جمشید کی درگت ائیر پورٹ پہ اھلسنت بریلوی مسلمان بھائیوں کہ ھاتھوں گستاخ نبی اکرم (ص) دیوبندی جنید جمشید کی درگت ۔ Www.shiitenews.org

Posted by Shiitenews.Official on Saturday, March 26, 2016

متعلقہ مضامین

Back to top button