دنیا

بان کی مون کی شام میں داخلی امن قائم کرنے کی ضرورت پر تاکید

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام میں فوری قیام امن پر زور دیا ہے۔

-شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق بان کی مون نے جمعہ کے روز لبنان کے شمال میں واقع شامی پناہ گزینوں کے کیمپ الدلہمیہ کے معائنے کے موقع پر امید ظاہر کی کہ شام میں جنگ روکنے اور جنگ بندی کرانے کے لیے اقوام متحدہ کی کوششوں کا مثبت نتیجہ برآمد ہو گا۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنے دورہ لبنان کے دوران اس ملک کے بعض حکام سے ملاقات کی اور اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل کے ہیڈکوارٹر کا بھی دورہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button