پاکستان

مذ ہبی شیعہ سنی رہنما ؤں پرتکفیری دہشتگردوں کے حملے کا خدشہ ، حساس ادارے کی جانب سے ریڈ الرٹ

کا لعدم تکفیری تنظیموں کی جانب سےشیعہ سنی مذ ہبی رہنما ؤں پر حملے کا خدشہ ، حسا س ادارے کی جا نب سے قا نون نافذ کر نے و ا لے اداروں کو الر ٹ جا ری کر دیا گیا ،ذرائع کے مطابق خفیہ ادروں نے مذہبی رہنماوں کے حفا ظتی اقدا ما ت کو سخت کر نے ہد ایت کر دی ہے ، ذرائع کے مطا بق مذہبی شخصیات پر حملے کے خدشات کے پیش نظر الرٹ جا ری کر دیا گیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ کا لعد م تنظیم کے دہشت گر مذہبی شخصیا ت کو نشا نہ بنا سکتے ہیں ، جبکہ خفیہ ادارے نے مذ ہبی شخصیا ت کی سیکو رٹی اقد ما ت کو سخت کر نے کی ہدا یت بھی کی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button