دنیا

سعودی عرب نے یمن میں 2000 بچوں کو شہید اور زخمی کیا

 اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے بشر دوستانہ امور کے معاون اسٹین اوبرائن نے کہا ہے کہ  سعودی عرب کے خونخواراور جرائم پیشہ  بادشاہ سلمان  نے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں اب تک 2000 یمنی بچوں کو شہید اور زخمی کیا ہے ۔ اقوام متحدہ کی بچوں کی تنظیم یونیسف کے مطابق رواں برس سعودی عرب کی مجرمانہ اور سفاکانہ بمباری  کے نتیجے میں  یمن کے 90 بچے شہید ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کی یمن پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 20 ہزار سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button