شامی کردوں نے تل ابیض شہر کو آزاد کرا لیا

29 فروری, 2016 00:00

ہیومین رائٹس واچ سیریا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرد فورس نے تکفیری گروہ داعش کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے نص تل اور عین العروس کے علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق اس موقع پر ہونے والی جھڑپوں میں داعش کے ستر دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

دریں اثنا اسپوٹنک نیوز ایجنسی نے بھی کرد فورس کے باضابطہ نمائندے بریگیڈیئر طلال سلو کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ رقہ کے شمالی نواحی علاقے ہمام ترکمان کے علاوہ تمام علاقے داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیے گئے ہیں اور پورا شہر کرد فورس کے کنٹرول میں ہے۔

8:19 صبح ستمبر 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔