عراقی سُنی کردوں نے تکفیری داعش کے قبضے سے سویڈش لڑکی آزاد کروا لی

24 فروری, 2016 00:00

شیعیت نیوز: عراقی کرد حکام کے مطابق ایک 16 سالہ سویڈش لڑکی کو نام نہاد ’اسلامک (تکفیری) اسٹیٹ‘ کے قبضے سے چھڑا لیا گیا ہے۔ سویڈش لڑکی کا انٹرویو ایک مقامی ٹیلی وژن پر نشر کیا گیا۔ اِس انٹرویو میں لڑکی نے بتایا کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کیسے گزشتہ برس عراق تک پہنچی۔  اِس لڑکی کو کُرد فائٹرز نے موصل شہر کے نواح سے اپنے قبضے میں لیا ہے۔ کردش علاقائی سکیورٹی کونسل سے ٹین ایجر کی بازیابی کی درخواست سویڈش حکام اور لڑکی کے خاندان نے کی تھی۔

2:47 صبح ستمبر 5, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔