مشرق وسطی

شامی فورسز اوراہلسنت کردوں کی کاروائیاں، 150 سے ذائد تکفیری دہشتگرد واصلِ جہنم

شیعیت نیوز: شام کے شہر حلب کے شیخ مقصود علاقہ میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران ترکی اور سعودی عرب کے پالتو 60 تکفیری دہشت گرد واصلِ جہنم ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شام کے شہر حلب کے شیخ مقصود علاقہ میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران ترکی اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ 60 تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔دوسری جانب اہلِ سنت کردوں نے بھی عین عیسی علاقہ میں بھی تکفیری دہشت گردوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔ اہلسنت کردوں نے شییخ مقصود علاقہ میں کم سے کم 60 تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس کےجنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم 35 تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button