دنیا

داعش دہشت گردوں کا عراق اور شام میں کیمیاوی ہتھیاروں سے استفادہ

امریکی وزارت خارجہ  کے ترجمان مارک ٹونر  نے اعلان کیا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد گروہ داعش نے کیمیاوی سے استفادہ کیا ہے۔

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق داعش دہشت گردوں نے گذشتہ سال اگست میں حلب کے قریب علاقہ مارع میں کیمیاوی ہتھیاروں سے استفادہ کیا امریکی ترجمان نے کہا کہ داعش نے داریا میں بھی کیمیاوی ہتھیاروں سے استفادہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کو کیمیاوی ہتھیار  ترکی اور سعودی عرب نے فراہم کئے ہیں۔ ترکی اور سعودی عرب شامی حکومت کو گرانے کے سلسلے میں دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button