بغداد کے مضافات میں بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق 12 زخمی

12 فروری, 2016 00:00

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافات میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد میں اضآفہ ہوسکتا ہے۔ ادھر عراقی فورسز نے الرمادی کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے بالکل پاک کردیا ہے۔

7:48 شام جون 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔