ایران اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ سکیورٹی کونسل کے قیام کی تجویز

24 اگست, 2026 10:15

شیعیت نیوز : عراق کے مشیر برائے قومی سلامتی قاسم الاعرجی نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ایک ‘مشترکہ سکیورٹی کوآرڈینیشن کونسل’ تشکیل دینے کی اہم تجویز پیش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ایران، دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کا عزم

عراقی وزیراعظم کے مشیر قاسم الاعرجی نے اپنے حالیہ بیان میں اس پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بغداد نے تہران اور ریاض دونوں کو اس مشترکہ سکیورٹی کونسل کے قیام کی باقاعدہ تجویز دے دی ہے۔ تاہم، انہوں نے فی الحال اس مجوزہ کونسل کے خدوخال اور مزید تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔

11:09 صبح اگست 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔