یزیدی سعودی رجیم کی سرحد پر ہائی الرٹ، عراقی مزاحمتی دھڑوں کے انتقامی حملے کا خدشہ

07 اگست, 2026 15:21

شیعیت نیوز : یزیدی سعودی رجیم نے عراقی سرحد پر ہائی الرٹ نافذ کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سے سعودی-عراقی سرحد پر فضائیہ کے جنگی طیارے مسلسل گشت کر رہے ہیں، جبکہ ریاض کو عراقی مزاحمتی دھڑوں کی جانب سے ممکنہ انتقامی کارروائی کا شدید خدشہ لاحق ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جنرل ابن رضا: ایرانی دفاعی صنعت خطے کے ہر نظام سے برتر ہے

سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی کو ہر ممکن سطح پر سخت کر دیا گیا ہے اور فضائیہ کو مکمل جنگی تیاریوں کا حکم دے دیا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک کسی قسم کی کوئی کارروائی رپورٹ نہیں ہوئی۔

4:29 شام اگست 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔