دنیا

بھارت میں دہشتگردی سے بچاو کے لئے سعودی وہابی نصاب کالعدم قرار

شیعیت نیو ز: بھارتی حکومت کا وھابیت شکن اقدام، تمام سنی مدارس سے دھشت گردی کا درس دینے والے وھابی سعودی نصاب کو ختم کرنے کا سرکاری حکم جاری کردیا ہے۔

دنیا بھر کے بریلوی سنی علماء و مشائخ کا بھارتی حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے،  اعلامیہ کے مطابق بھارت کے تمام مدارس میں صرف اور صرف علامہ طاہرالقادری صاحب کا ترتیب دیا ہوا درس و تدریس کا اسلامی نصاب رائج کیا جائے گا۔

واضح رہے بھارت دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی رکھنے والا غیر اسلامی ملک ہے، جس نے اپنے ملک کو شدت پسند اور دہشتگردی کو پروان چڑھانے والے دیوبند اور وہابی اسلامی نصاب پر پابندی عائد کرکے اہلسنت بریلوی مکتب کی تعلیمات کو رائج کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی دھیاں میں رہے کہ وہابیت اسلام کا بگڑا ہو ا چہرا ہے جس نے دنیا بھر میں اسلام کو بدنام جتنا نقصان پہنچایا اُتنا اسلام کے بیرونی دشمن نے نہیں پہنچایا ہوگا، آج دنیا میں جتنی بھی دہشتگرد تنظیم ہیں جو اسلام کے نام پر معصوم عوام کو قتل کررہے ہیں سب وہابی نظریات سے متاثر اوراس نظریہ کے پیروکار ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button