یمن

یمنی فورسز نے سعودی فوج کے ٹھکانوں پر 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے

 یمنی فورسز اور قبائل نے آج سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دو بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں  ایک میزائل نے سعودی عرب کے ہوائی اڈے خمیس المشیط کو نشانہ بنایا ۔عینی شاہدین کے مطابق خمیس المشیط میں سعودی عرب کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے اور درجنوں فوجی اس ہوائی اڈے سے فرار ہوگئے ہیں۔ ادھر سعودی عرب کے جنگي جہازوں کی یمن کے مختلف شہروں پر مجرمانہ کاررائياں جاری ہیں جن میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button