شام: تکفیری دہشتگرد آپس میں دست و گریبان، پندرہ جہنم واصل

08 فروری, 2016 00:00

 شیعیت نیوز: شام کے صوبہ دیرالزور میں وہابی دہشت گردوں کے دو گروپوں میں خونریز لڑائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دونوں طرف سے 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ لڑائي داعش دہشت گردوں اور دوسرے دہشت گرد گروپوں کے درمیان ہوئی ہے جس میں 15 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر شامی فورسز نے بھی درعا میں دہشت گردون کے ٹھکانوں پر توپخانہ سے گولہ باری کی ہے حلب میں بھی سپاہ اسلام کی تکفیری وہابی دہشت گردوں پر کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

8:24 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔