بان کی مون کی شام میں زینبیہ پر حملے کی شدید مذمت

02 فروری, 2016 00:00

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے شام کے علاقہ سیدہ زینب (س)  پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بان کی مون نے کہا کہ وہابی دہشت گردوں کا کوئي مذہب نہیں ان کا مذہب صرف دہشت گردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کے دن وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے دمشق کے قریب  نبی کریم (ص) کی نواسی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ پر خودکش حملہ کرکے 50 سے زآئد افراد کو شہید اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا تھا۔

5:55 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top