اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 20سالہ فلسطینی نوجوان شہید

01 فروری, 2016 00:00

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے 20سالہ فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین صہیونی فوجی بھی زخمی ہو گئے ہیں اطلاعات کے مطابق اتوار کی صبح مغربی کنارے میں بیت ال چیک پوائنٹ پر فائرنگ کا یہ واقعہ پیش آیا ۔ غاصب اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ نوجوان گاڑی میں چیک پوائنٹ کے قریب آیا اور فائرنگ شروع کر دی۔

2:31 صبح اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔