ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کو ناکام بنانے کی ملک دشمن عناصر کی طرف سے شازش ہو رہی ہے علامہ عباس کمیلی

30 جنوری, 2016 00:00

سر براہ جعفر یہ الائنس علامہ عباس کمیلی کا کہنا ہے کہ کو ئٹہ اور سبی میں ہو نے والی دہشت گردی کی پر زور الفاظ میں مزمت کر تے ہیں ملک میں میں دھماکوں اور دہشت گردی کا تسلسل کے ساتھ ہونا سوالیہ نشان بنتا جا رہا ہے ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کو ناکام بنانے کی ملک دشمن عناصر کی طرف سے شازش ہو رہی ہے معصوم اور بے قصور شہر یوں کو خون میں نہلانہ کسی بھی مسلمان کا کام نہیں ہو سکتا ایسا کام صرف جا نور نما انسان ہی کر سکتا ہے ان دہشت گردوں کا ایک دن خاتمہ ضرور ہو گا ۔

12:56 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔