شامی فوج کا شیخ مسکین شہر پر مکمل قبضہ

26 جنوری, 2016 00:00

 شامی فوج نے شیخ مسکین شہر پر وہابی تکفیری دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے اس شہر کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔شامی فوج نے شیخ مسکین شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں شہر کے مغربی محلوں کو بھی آزاد کرالیا ہے۔ شیخ مسکین شہر شام کے جنوب میں بڑی اہمیت کا حاصل شہر ہے جو درعا، دمشق اور قنیطرہ کو آپس میں ملاتا ہے۔

10:13 شام اپریل 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔