پاکستان

سارے دہشتگرد مولانا طارق جمیل کے شاگرد ہیں،زید حامد

شیعیت نیوز:  زید حامد نے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے چھپی تکفیری دیوبندی فکر اور طارق جمیل جیسے دیوبندی ملاؤں کا پول کھول دیا جو اسی ہزار پاکستانیوں کے قتل عام پر،شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی، سنی بریلوی صوفی مسلمانوں کے قتل عام، احمدی کمیونٹی کی پرسکیوشن، عام پاکستانی عوام، مرد، عورت، بچوں، طالب علموں کے قتل عام پر صرف اس وجہ سے خاموش ہیں کیوں کہ پاکستانیوں کا قتل عام کرنے والے، ان سعودی اسپانسرڈ تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہوں کا تعلق بھی اسی مسلک و فرقہ سے ہے، جس سے طارق جمیل، تقی عثمانی اور اسی قبیل کےدیگر ملاؤں کا تعلق ہے. یہ تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ انہی ملاؤں کے شاگرد ہیں اور انہی کی سنتے ہیں.

زید حامد صاحب کی فکر سے اختلاف کیا جا سکتا ہے، بہت ساری جگہوں پر ہمیں بھی ہے لیکن پاکستان میں سعودی سرپرستی میں جاری اس دہشتگردی کی فکری جڑوں کو، اس کی تکفیری دیوبندی اساس کو جس طرح زید حامد بے نقاب کر رہے ہیں، وہ قابل ستائش ہے.

زید حامد نے طارق جمیل کی خاموشی کو بھی جرم قرار دیا اور اسکے خلاف انہوں نے آواز اُٹھائی، اسی طرح کا ایک خط پیش نظر ہے۔

12642873_10206197407473945_3542712828104055998_n.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button