دنیا

جہادی جان نے اپن لونڈی ایک ساتھی جہادی کو تحفے میں دیدی تھی: دابق

شیعیت نیوز: داعش کے آن لائن میگزین دابق نے انکشاف کیا ہے کہ جہادی جان نے اپنی لونڈی ( جہاد النکاح کے لئے) ایک زخمی جہادی کو تحفے میں دے دی تھی۔ میگزین میں جہادی جان کی تعریف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ بہت پرعزم اور مخلص جنگجو تھے اور انہوں نے اپنی زندگی اللہ کی راہ میں وقف کر رکھی تھی، اسی لئے انہیں یہ بلند مقام ملا ہے۔ واضح رہے امریکہ نے ڈرون حملے میں جہادی جان کے مرنے کا دعویٰ کیا تھا جس کے بعد دابق نے اس کی تصدیق کردی۔

واضح رہے کہ جہادی جون داعش کا وہ سفاک دہشتگرد ہے جسکی ویڈیوز اپنے مخالف کے گلے کاٹے ہوئے داعشی کی جانب سے کئی بار جاری کی گئی ہیں، جبکہ دابق نامی یہ رسالہ داعش کا انگریزی زبان کا ماہانہ رسالہ ہے جس میں یہ خبر شائع ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button