عراق

الانبار میں ابوبکربغدادی کا ترجمان العدنانی ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کا ترجمان ابو محمد العدنانی ہلاک ہوگیا ہے۔

صوبہ الانبارکی صوبائی کونسل کے ترجمان عید عماش الکریولی نے کہا ہے کہ الانبار میں حالیہ جھڑپوں کے دوران بغدادی کا ترجمان العدنانی ہلاک ہوگیا ۔ انھوں نے کہا کہ العدنانی الحدیثہ میں جاری لڑائی کے دوران عراقی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button