عراق

بغداد میں سعودی سفارت خانے پر نامعلوم افراد کا راکٹ حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

شیعیت نیوز : عراق کے شہربغداد میں سعودی عرب کے سفارتخانے پر راکٹ حملہ ،کسی قسم کے جانی  نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔ سعودی حکام کی جانب سے واقعے کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں سعودی سفارتخانے کو جلتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

یاد رہے کہ آل سعود کی جانب سے آیت اللہ باقر النمر کی سر قلم کیئے جانے کے بعد دنیا بھر میں سعودی عرب کے خلاف شدید احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button