سعودی عرب

سعودی عرب میں شام میں لڑنے والے دہشت گردوں کا اجلاس

سعودی عرب کے بادشاہ خائن الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شام میں لڑنے والے دہشت گرد رہنماؤں کا تین روزہ اجلاس ریاض میں طلب کیا ہےجس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب داعش دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہا ہے اجلاس کل منگل 8 دسمبر سے شروع ہورہا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے 65 دہشت گرد رہنماوٴں کو دعوت نامہ ارسال کیا ہے جس کا مقصد شام میں جاری دہشت گردی کو مزيد ہوا دینا ہے۔ ذراغع کے مطابق سعودی عرب وہابی دہشت گردوں کو مالی اور جنگی وسائل فراہم کررہا ہے اور امریکہ کی سرپرستی میں سعودی عرب مسلم ممالک میں عدم استحکام پیدا کرکے امریکی مفادات کو تحفظ فراہم کررہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button