ملک بھر میں اربعین امام حسین عقید ت و احترام سے منایا گیا

04 دسمبر, 2015 00:00

شیعیت نیوز : ملک بھر میں نواسہ رسول حضرت اما م حسین علیہ سلام کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا، اس موقع پر عزاداری سید الشہداٗ کے حوالے سے خصوصی پروگرام منعقد کیئے گئے جبکہ جلوس عزا بھی برآمد ہوئے، مجالس عزا میں لاکھوں افراد نے شرکت کی جن سے علماٗ کرام و ذاکرین نے خطاب کیا۔

n00502396-r-b-000.jpg

n00502426-r-b-000.jpg

n00502468-b.jpg

12349413_908038675916995_1944958041_o.jpg

 

 

2:48 صبح مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔