عراق
حسین ہدایت کا چراغ اور کشتی نجات ہیں
حسین ہدایت کا چراغ اور کشتی نجات ہیں، کسی ایک فرقہ،رنگ و نسل کے لئے نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لئے،کربلا اربعین اما م حسین علیہ سلام کے موقع ہر ہدایت کے لئے آئے ہوئے مختلف مکاتب فکر و مذاہب کے عزاداروں کا ہجوم۔