یمن

یمن کے صوبہ لحج میں 20 سعودی دہشت گرد واصل جہنم

 یمن کے صوبہ لحج میں یمنی فوج کی کارروائی میں سعودی عرب کے 20 کرائے کے  دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے راکٹ حملوں میں متعدد سعودی فوجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے ادھر سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی یمنی شہروں پر وحشیانہ بمباری جاری ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button