پاکستان

شہید قائد کے قریبی ساتھی علامہ کرامت علی نجفی رضائے الہی سے انتقال کرگئے

شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے قریبی ساتھی اور سرپرست جامعتہ المصطفے علامہ کرامت علی نجفی رضائے الہی سے لاہور میں انتقال کرگئے ہیں انکی نماز جنازہ جامعہ المصطفیٰ لاہور میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری مرکزی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پاکستان ،جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے پرنسل علامہ جواد نقوی سمیت دیگر علماٗ کرام سمیت مومنین کی بڑی تعدا د نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button