سعودی عرب

ہزاروں سعودیوں کے ٹویٹر اکاوئنٹس داعش نے ہیک کر لئے

دولت اسلامی “داعش” کے نام سے مشہور عالمی دہشت گرد تنظیم سے وابستہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے دو روز میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹیوٹر کے 54 ہزار اکاؤنٹس ہیک کرنے کے بعد صارفین کی ذاتی معلومات افشاء کرنا شروع کر دی ہیں۔ ہیک کیے گئے اکائونٹس میں زیادہ تر سعودی شہریوں کے اکائونٹس شامل ہیں جب کہ امریکی خفیہ اداروں “سی آئی اے” اور “ایف بی آئی” کے اہم عہدیداروں کے ٹیوٹر اکائونٹس بھی ہیک کیے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button