اہم ترین خبریںسعودی عرب

میدان عرفہ میں حج کے موقع پر مردہ باد امریکہ کے نعرے بلند

ایران کے صوبہ سمنان کے عازمین حج بیت اللہ نے سرزمین وحی میں مشرکین سے برائت کا اظہار کیا، اور مردہ باد امریکہ کے نعرے بلند کیے۔

شیعیت نیوز : ایران کے صوبہ سمنان کے عازمین حج نے سرزمین وحی میں مشرکین سے برائت کا اظہار کیا۔

کہا جاتا ہے کہ سعودی حکومت نے مشرکین سے برائت کے قرآنی حکم کی تعمیل پر پابندی لگا رکھی ہے۔

تاہم ایران کے غیور حجاج خاص طور  صوبہ سمنان کے حجاج بیت اللہ کے خیموں میں رہبر معظم انقلاب کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے مشرکین سے برائت کا اظہار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤنٹس پر ہیکرز کا حملہ

اس دوران بلند آواز میں مردہ باد امریکہ، مرگ بر امریکہ کے نعرے لگائے گئے۔

ایران کے صوبہ سمنان سے اس سال نو قافلے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button