اہم ترین خبریںسعودی عرب
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے،سعودی عرب کےوہابی مولویوں نے تکفیر کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا
وہابیت کی جڑ آل سعود کی پروردہ حکومت کی علما کونسل نے یہ فتویٰ جاری کیا ہے کہ کون کافر ہے اور کون مسلمان ہے اب یہ فیصلہ ہم اور آپ نہیں بلکہ خدا پر چھوڑتے ہیں ۔

شیعیت نیوز:کسی پر کفر کا الزام لگانا تکفیر کہلا تا ہے۔یہ ایک حساس معاملہ ہے جس کا اختیار اللہ اور اس کے رسول کو ہے مگر وہابی مولویوں نے کفر اور تکفیر کی فیکٹریوں میں اپنا کاروبا چمکایا اور ہر دوسرے شخص اور مسالک پر کفر کے فتوے لگائے
وہابیت کی جڑ آل سعود کی پروردہ حکومت کی علما کونسل نے یہ فتویٰ جاری کیا ہے کہ کون کافر ہے اور کون مسلمان ہے اب یہ فیصلہ ہم اور آپ نہیں بلکہ خدا پر چھوڑتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: تکفیری فتنہ اور پاکستان کے مسلمان
سعودی سینئر کونسل نے واضح کیا ہے کہ دنیا بھر کی انتہاپسند تنظیمیں تکفیر کو بناکر مسلم اور غیر مسلموں کے خلاف قتل و غارت کرتےہیں
یہ ایک ایسا فتنہ ہے جس سے اسلام کے حقیقی چہرے کو مسخ کیا جارہا ہے ۔
یہ بیان اور فتویٰ خوش آئند ہے ۔