عراق

عراق: عیسائیوں کو زندہ جلانے والا تکفیری دہشتگردابو حفصہ واصل جہنم

کئی عیسائیوں کو زندہ جلانے والا داعش کا بدنام زمانہ دہشتگرد عراق میں مار ا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر تکریت میں عوامی رضاکار فورس اور عراق افواج نے آپریشن کے دوران بربریت سے کئی عیسائیوں کو زندہ جلادینے والا دہشتگرد ابوحفصہ کو ماردیا ہے، اطلاع کے مطابق ابوحفصہ کے سر اور منہ میں گولیاں لگی ہیں ۔

واضح رہے کہ ابوحفصہ نامی داعش کے دہشتگردوں نے تکریت پر قبضہ کے دوران عیسائیوں کو قید کرلیا تھا بعداز انہیں پنجرے میں بند کرکے زندہ جلادیا گیا تھا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button