پاکستان

ایبٹ آباد،دیوال میں مجلس کے شرکاء کو یزیدی پولیس نے گرفتار کرلیا

ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کے نواحی گاوٗں دیوال میں منعقد ہونیوالی مجلسِ عزاء کے ختم ہونے کے بعد مقامی تھانے کی پولیس کی جانب سے عزادارن پر چڑھائ،متعصب پولیس نے بانیانِ مجلس سمیت تمام شریکِ عزاء کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا

اطلاعات کے مطابق تکفیری ڈی ایس پی آصف گوہر کافی دنوں سے بانیانِ مجلس کو دھمکیاں دے رہا تھا، اور مجلس کے انعقاد کے حوالے سے ڈرا دھمکا رہا تھا،مگر بانیانِ مجلس اور مقامی مومنین نے انتہائی ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوےآج ٗ مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا کہ جسمیں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی،مجلس ختم ہوتےہی خیبرپختونخواہ پولیس کے تکفیری ڈی ایس پی آصف گوہر نے بانیانِ مجلس سمیت مجلسِ عزاء میں شریک تمام مومنین کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا، یاد رہے کہ بانیانِ مجلس کے پاس مجلسِ عزاء کے حوالے سے پرمٹ بھی موجود ہے مگر خیبرپختونخواہ پولیس کا مقامی ڈی ایس پی اپنی سفاکیت اور عزاداری دشمنی پر ڈٹا رہا اور عزاداری اور عزاداران کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کیےٗ بناء نا رہ سکا

متعلقہ مضامین

Back to top button