آیت اللہ باقر نمر کے بھائی محمد نمر کو سعودی پولیس نے گرفتار کرلیا

28 اکتوبر, 2015 00:00

آیت اللہ باقر النمر کے بھائی محمد نمر کو آل سعود کے دہشتگردوں نے گرفتار کرلیا ہے، اطلاعات کے مطابق آل سعود کے دہشتگردوں نے محمد النمر کو گذشتہ روز گرفتار کیا ہے، محمد النمر پر الزام ہے کہ انہوں نے آیت اللہ باقر نمر کی رہائی اور انکی پھانسی کے خلاف شدید احتجاج کیا تھا۔

واضح رہے کہ آیت اللہ باقر نمر کو سعودی ظالم عدالت نے پھانسی کا حکم سنایا ہے جس پر دنیا بھر میں شدید احتجاج کیا جارہاہے۔

1:19 شام مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔