اللہ تعالیٰ تمام مخلوقات کا سرپرست ہے مولانا طباطبائی –

16 اکتوبر, 2015 00:00

بزم حسینی کے زیراہتمام ’’ولایت الٰہیہ‘‘ کے عنوان سے خالقدینا ہال میں پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ابو طالب طباطبائی نے کہا کہ خدا کی ولایت اور سرپرستی کا دائرہ کار کہاں تک ہے، یقیناً خدا کی سرپرستی تمام مخلوقات عالم پر ہے جو چیزیں اس کی مخلوق ہیں وہ اس کی سرپرستی کے تحت ہیں اس عنوان کے تحت ہمیں یہ دیکھنا ہو گا کہ خدا نے کائنات اور دوسری مخلوقات پر کس طرح سے اپنی بالادستی کو قائم کیا ہے،ولایت کے معنی سرپرستی کے ہیں۔ –

8:08 شام مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔