اسلام علیک یا اباعبداللہ، کل یکم محرم اور 24 اکتوبر یوم عاشور ہ ہوگا

14 اکتوبر, 2015 00:00

پاکستان میں محرم کا چاند نظر آگیا ہے، یکم محرم کل 15 اکتوبر جبکہ یوم عاشورہ 24 اکتوبر کو ہوگا۔

محرم الحرام رسول اللہ (ص) کے نواسے حضرت امام حسین علیہ سلام کی کربلا کے میدان میں دشمن اسلام یزید ابن معاویہ کے خلاف قیام اور اسلام کے لئے آپکی کی جانب سے دی والی قربانی کی یاد کو تازہ کرتا ہے، ہر سال مسلمان محرم میں اما م حسین علیہ سلام کی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مجالس و محافل کا اہتمام کرتے ہیں ۔

12:36 شام مارچ 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔